پاکستان میں مغربی تہذیب کے آلہ کار المرکزِ اسلامی سے شانزے آدیٹوریم تک

میجر (ر) ساجدمسعود صادق پاکستانی عوام جان لے کہ “اگرچہ بُت ہیں جماعت کی آستینوں میں ۔۔۔۔۔ مُجھے ہے حُکم اذاں لاالہ الا اللّٰہ” یہ پاکستانی عوام کا یہ جاننا تو بے حد ضروری ہے کہ  “ہمارا کون ہمدرد ہے کون سردرد ہے ۔۔۔۔۔ اس بات کی  اب ہم  خبر رکھتے ہیں” اور یہ بھی […]

کھلی کچہریاں،عوامی مسائل۔ حکومتی رویے

احمد خان لغاری  زبان و بیان پر رسمی وغیر رسمی پابندیوں کی بنا پر لکھنے والے اہل قلم اور بہت سے بیان باز یا تو خاموش ہوکر گھروں میں بیٹھ گئے ہیں یا پھر پابند سلاسل ہیں۔ ہر دو طبقات کی نامور شخصیات کوکوئی پوچھنے ولا نہیں کہ وہ کہاں ہیں؟ ان کے کاروبار کا […]

شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ، اک ولولہ تازہ دیا جس نے دلوں کو

خصوصی تحریر: راجہ نورالہی عاطف ڈاکٹر علامہ محمد اقبال نو نومبر 1877ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے ۔ آپ بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر مصنف قانون دان سیاستدان تحریک پاکستان کے اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔موصوف  اردو اور فارسی میں شاعری کرتے تھے اور یہی ان کی بنیادی وجہ شہرت ہے ۔ […]

ہڑپہ میں وادی سندھ کی تہذیب کے قدیم گول پتھر –

تحریر : ریحان سعید، ملتان بچپن سے وادی سندھ کی تہذیب کے بارے سنتے آئے لیکن یہ پتا نا چل سکا کہ یہ ہے کیا اور دنیا میں اسکی اہمیت کیا ہے۔ تھوڑی بہت کھوج کرنے پر پتا چلا کہ پرانے ہندوستان میں یہی وادی سندھ کا علاقہ تھا جہاں بیرونی حملہ آوروں کو ہندوستان […]

اخبارات کی دنیا

 اخبارات کی دنیا  اخبارات کی تاریخ تو یہ بتاتی ہے کہ دنیا کا پہلا اخبار” 1622میں انگلستان میں شائع ہوا جس کا نام ویکلی نیوز تھا, جو 1785 سے اب تک ٹائمز اخبار کے نام  سے جانا جاتا ہے ،  فرانس میں پہلا اخبار 1631 میں شائع ہوا۔ جس کا نام گزٹ دی فرانس تھا۔   […]

26ویں آئینی ترمیم اور سرائیکی صوبہ میں ناکامی

احمد خان لغاری    چھبیسویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے راتوں  رات پاس بھی ہوئی اور صبح صادق سے پہلے مرد حر سے باقاعدہ منظوری ہوکر نافذ العمل ہو چکی۔ ملک کی دوبڑی سیاسی جماعتوں نے معاہدہ کر رکھا تھا کہ آئینی معاملات کی اعلی عدالت میں الگ سے سماعت ہوگی، مر د حر اور […]

تذکرةُ الکشمیر، تاریخِ مسئلہ کشمیر اور 77 واں یومِ سیاہ

 میجر (ر) ساجد مسعود صادق بھارتی حکمرانوں نے  نے 1948میں یہ مسئلہ یو این او میں لے جاکر  کامیابی سے مجاہدین کی پیش قدمی روکی، سن 1962ء چین بھارت جنگ میں پاکستان کو اس جنگ سے آوٹ رکھا،  سن 1965ء پاک بھارت جنگ میں بھی ایک واضح شکست سے بھارت اور کشمیر  کو بچایا۔  سن […]

ریپ کیس کے نام پر اشتعال چہ جائیکہ؟

میجر (ر) ساجد مسعود صادق پنجاب گروپ آف کالجز کیس ایک ایسا کیس ہے جس پر اس واقعہ میں ملوث تمام کرداروں کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے ۔ آج کے پاکستان کا سب سے بڑا یہ  المیہ  اور بدقسمتی ہے کہ پاکستان میں  ہر اہم معاملہ پر اشتعال  توڑ پھوڑ، ہڑتال […]

اللہ تعالیٰ اور رسولؐ سے جنگ

اللہ تعالیٰ ﷻ اور اسکے رسول ﷺ سے لڑنے سے تم کیا مراد لیتے ہو؟ کہ کیا واقعی اللہ تعالیٰ ﷻ اور اسکا رسول ﷺ کسی میدان اکھاڑے وغیرہ میں اتر کر کسی کا دوبدو مقابلہ کریں گے اور جو مقابل ہوگا اعلانیہ وہی اللہ تعالیٰ ﷻ اور اسکے رسول ﷺ سے دشمنی مراد ہوگا❓ […]

25اکتوبر۔ آئینی ترامیم اور بلاول بھٹو زرداری

  احمد خان لغاری  ہمارے ملک پاکستان کی سیاست فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہورہی ہے۔ اگرچہ کسی قسم کی پیشگوئی کرنا مشکل ہے لیکن ایک بات واضع نظر آرہی ہے آج سے چند ماہ پہلے تک جو سلوک پاکستان کی سب سے بڑی اور مقبول جماعت کے ساتھ روا رکھا جارہا تھا، اب اس […]