جناب ِوزیر اعظم اُوووو

احمد خان لغاری      کوہ سلیمان سے گذشتہ روز ایک ریٹائرڈ دوست نے فون کیا اور کہا کہ وزیر اعظم پاکستان نے اپنے دورہ جاپان کے موقع پر صنعتی ملازمین کا احتجاج دیکھا جو انہوں نے پاکستانی قوم کو سمجھا تے ہوئے بانفس نفیس کرکے دکھایا اور اپنی قوم کو سمجھایا کہ یہ بھی […]

ڈیرہ غازیخان۔کینسرہسپتال کی ضرورت اور سیاسی اشرافیہ

(آخری حصہ) احمد خان لغاری       کوہ سلمان سے  ڈیرہ غازی خان کیاہم مسائل ایئرپورٹ کی بحالی, ریلوے نظام کی بحالی کے ساتھ شمالی و جنوبی بائی پاس انڈس ہائی وے دو رویہ کی تکمیل اپنی جگہ اہم, ملتان سے کوئٹہ تک موٹروے بھی اہم مطالبہ ہے لیکن بدقسمتی سے سیاسی اشرافیہ محض خاموش […]

عالمی بساط اور پاکستان کی جمہوریت کی سیاست

 افضال گل میں نے اپنی سابقہ تمام تحریروں میں پوری دنیا کو یرغمال اور غلام بنانے کیلئے ابتک جو چالیں چلی گئیں ان کا ذکر اپنے انداز میں کر چکا ہوں۔اور اپنی تحریروں میں کچھ آنے والے وقت کے حوالے سے بھی پیشگی اقدامات کا کہہ چکا ہوں۔ آج کافی دنوں بلکہ مہینوں کے بعد […]

ڈیرہ غازیخان۔کینسرہسپتال کی ضرورت اور سیاسی اشرافیہ

  احمد خان لغاری       کوہ سلمان سے حکومت پنجاب نے ار سر نو صوبہ پنجاب کے تمام ڈویژن اور اس میں شامل اضلاع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے بنیادی طور پر اس کی نوبت اس لیے پیش آئی کہ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے چندنئے اضلاع قائم کیے تھے لیکن بعد […]

ایرانی اقتصادی بدحالی میں پراکسی جنگوں کا اثر

تحریر : خزیمہ یاسین ایران کی اقتصادی بدحالی اور اس کی پراکسی جنگوں کا آپس میں گہرا تعلق ہے، جو نہ صرف ایران کی داخلی سیاست پر اثر انداز ہو رہا ہے، بلکہ پورے مشرق وسطیٰ کی سیاسی ڈائنامکس کو بھی متاثر کر رہا ہے۔ اسی وجہ سے ایرانی ریال دنیا کی سب سے کمزور […]

اُردو شاعری سے انتخاب آپ کے لئے

 پروین شاکر کی دو مشہور غزلیں  کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی اس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیا ہے اس نے بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی وہ کہیں بھی گیا لوٹا تو مرے پاس آیا بس یہی بات ہے اچھی […]

ڈیرہ غازیخان۔ امن و امان کی صورت حال، ذمہ دار کون؟

احمد خان لغاری  کوہ سلمان سے ہمارے شہر ڈیرہ غازیخان کی فضا اور شام و سحر کیوں خون آلود ہوتی جارہی ہے، ذاتی دشمنیاں ہوں یا پھردندناتے ڈکیت باسیوں کی زندگیاں کیوں اجیرن کرنے پر تلے ہوئے ہیں؟ بے گناہوں پر گولیاں برساتے لوگ آخر کہاں گم ہوجاتے ہیں۔ شہر سے نکلنے والے ہر شخص […]

عمران خان کی فائنل کال۔ مضمرات اور نتائج

  احمد خان لغاری  آخر کار قائد تحریک انصاف کی فائنل کال شدید کشت و خون کے بعد اختتام پذیر ہوئی۔ کتنے کارکنان اس تحریک میں کام آئے، تاحال کوئی بات حتمی نہیں ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ جسکی تردید حکومت کر چکی ہے غیر ملکی میڈیا نے […]

جُمہوریت، جُمہور اور بچّہ جُمہورہ

وارننگ! یہ ایک محض  مزاحیہ پوسٹ ہے لہذا میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے سوشل میڈیا پر بیٹھی  گرم دُم والی تمبہوڑیوں کی طرح مخالفین کو کاٹنے کے لیئے تیار، اپنے لیڈرِ کامل کے اندھے معتقد، اس کے ہر گناہ کو حکمت اور  کرامت سے تعبیر کرکے اس کی ہر حرکت کا دفاع کرنے والے تمام […]

عالمی بساط اور پاکستان کی جمہوریت کی سیاست

  تحریر : افضال گل میں نے اپنی سابقہ تمام تحریروں میں پوری دنیا کو یرغمال اور غلام بنانے کیلئے ابتک جو چالیں چلی گئیں ان کا ذکر اپنے انداز میں کر چکا ہوں۔اور اپنی تحریروں میں کچھ آنے والے وقت کے حوالے سے بھی پیشگی اقدامات کا کہہ چکا ہوں۔ آج کافی دنوں بلکہ […]