اُردو شاعری سے منتخب کردہ

 فراقِ یار کی بارش، ملال کا موسم ہمارے شہر میں اترا کمال کا موسم وہ اک دعا میری، جو نامراد لوٹ آئی زباں سے روٹھ گیا پھر سوال کا موسم بہت دنوں سے میرے نیم وا دریچوں میں ٹھہر گیا ہے تمہارے خیال کا موسم جو بے یقیں ہو بہاریں اجڑ بھی سکتی ہیں تو […]

اُردو شاعری سے انتخاب

 چلو کہ کوچۂ دلدار چل کے دیکھتے ہیں کسے کسے ہے یہ آزار چل کے دیکھتے ہیں سنا ہے ایسا مسیحا کہیں سے آیا ہے کہ اس کو شہر کے بیمار چل کے دیکھتے ہیں ہم اپنے بت کو، زلیخا لیے ہے یوسف کو ہے کون رونق بازار چل کے دیکھتے ہیں سنا ہے دیر […]

اُردو شاعری سے انتخاب

   سب لوگ جدھر وہ ہیں ادھر دیکھ رہے ہیں ہم دیکھنے والوں کی نظر دیکھ رہے ہیں تیور ترے اے رشک قمر دیکھ رہے ہیں ہم شام سے آثار سحر دیکھ رہے ہیں میرا دل گم گشتہ جو ڈھونڈا نہیں ملتا وہ اپنا دہن اپنی کمر دیکھ رہے ہیں کوئی تو نکل آئے گا […]