پروین شاکر کی دو مشہور غزلیں کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی اس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیا ہے اس نے بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی وہ کہیں بھی گیا لوٹا تو مرے پاس آیا بس یہی بات ہے اچھی […]
Category: اُردو شاعری سے
اُردو شاعری سے انتخاب
واقعہ کربلاء کی حقیقت چُپکے سے کہا کان میں پیرِ طریقت نے مِرے ازل کے فیصلے اور واقعہ دونوں نظر میں رکھنا یاد رکھنا سداکہ یہ معرکہ حق و باطل تو ہے ہی مقصود تھا کربلاء میں اہلِ حق کو خُوب پرکھنا حُسین اپنے نانا کی آنکھوں کے تارے ہیں واجب ہے اہلِ حق پر […]