ناز خیالوی ایک عظیم شاعر اور صوفی

   ناز خیالوی  (1947-2010) پاکستان کے ایک مشہور صوفی شاعر، نغمہ نگار، اور ریڈیو براڈکاسٹر تھے۔ انہیں ان کی صوفیانہ نظم “تم اک گورکھ دھندا ہو” کی وجہ سے خاص طور پر جانا جاتا ہے، جسے مشہور قوال نصرت فتح علی خان نے گایا تھا۔  ابتدائی زندگی اور تعلیم ناز خیالوی کا اصل نام محمد نواز تھا۔ […]

فلسطین میں حماس کو صرف اسرائیل سے نہیں بلکہ فلسطینی لبریز سے بھی جنگ لڑنا پڑ رہی ہے ۔

  فلسطین میں لبریز اور بنیاد پرست مسلمان دو الگ الگ گروہوں میں تقسیم ہیں ۔ اور اس بات سے دنیا کفر اور مغرب تو اچھی طرح واقف ہے۔ لیکن ہمارے پاکستان میں اکثریت اس حقیقت سے لا علم ہے،   پہلے شروع دن سے پی ۔ایل او۔ یعنی فلسطین لبریشن آرگنائزیشن جس کی قیادت یاسر […]

اکیسویں صدی کی نظریاتی سیاست بدلتے رجحانات کے تناظر میں چوتھی قسط

  نوید انور  چیئرمین پولی کیڈمی پاکستان  اب تک ہم نے اکیسویں صدی کو انیسویں صدی کے تناظر میں سمجھ لیا ہے اور یہ بھی جان لیا ہے کہ انیسویں صدی کی دریافتیں ایجادات ٹیکنالوجی ہی اکیسویں صدی کی ایڈوانس جہتوں کی بنیاد بنی ہیں۔ اکیسویں صدی نے ہی پچھلی صدی کی کمیوں کو پورا […]

اکیسویں صدی کی نظریاتی سیاست بدلتے رجحانات کے تناظر میں (تیسری قسط)

 (تیسری قسط) نوید انور  چیئرمین پولی کیڈمی پاکستان  اکیسویں صدی کے تقاضے جاننے کے لئے انیسویں صدی کو تفصیل سے سمجھنا ضروری ہے لیکن یہ عمل اتنا سادہ نہیں جتنا بظاہر لگتا ہے۔ اس قسط میں ہم کوشش کریں گے کہ نظریاتی سیاست کے تقاضے سامنے آسکیں اور نظریاتی سیاست کرنے والے باریک بینی سے […]

اکیسویں صدی نظریاتی سیاست بدلتے رجحانات کے تناظر میں (دوسری قسط)

  نوید انور  چیئرمین پولی کیڈمی پاکستان  یاد رہے ٹیکنالوجی جتنی بھی ایڈوانس ہو جائے اس کا کردار مددگار و سہولت کار کا ہی رہے گا۔ اس سے مرعوب ہونے کی بجائے اس کا درست استعمال انسان کو سیکھنا چاہیے۔ یہاں چونکہ ہم نظریاتی سیاست کے تناظر میں بدلتے رجحانات کا احاطہ کررہے ہیں لہذہ […]

اکیسویں صدی کی نظریاتی سیاست بدلتے رجحانات کے تناظر میں

   دوسری قسط تحریر نوید انور  چیئرمین پولی کیڈمی پاکستان  اکیسویں صدی کے دو منفرد عنوانات    1) اکیسویں صدی عام آدمی کی صدی  اکیسویں صدی آرٹیفشل انٹیلیجنس، بگ ڈیٹا مینجمنٹ، تیز ترین و پیچیدہ کمیونیکشن ٹیکنالوجی کے ذریعے انسانی تخیل کو نکھارنے ترتیب دینے اور عملا نافذ کرنے کے عمل کو بام عروج پہ […]

نئے ڈیم پاکستان کی اہم ضرورت ہیں

  نئے ڈیم پاکستان کی ضرورت ہیں  تحریر : طاہر اشرف مغل ایک اچھی سوچ، سنجیدگی، اور مصلحت کی روشنی میں سوچنا ہر سیاستدان کے لیے ضروری ہوتا ہے۔ وہ ملک اور عوام کے مفادات کو مد نظر رکھ کر فیصلے کریں تاکہ ملک کی ترقی اور خوشحالی میں اضافہ ہو۔ انہیں احتیاط سے سیاسی اور معاشرتی […]

پاکستان کی نظریاتی سیاست کا اک پہلو تاریخ کے جھروکوں سے

 یاد رہے پاکستان کی سیاسی تاریخ نظریاتی سیاسی جماعتوں کی سوچ، فکر و عمل سے عبارت ہے ۔۔ جماعت اسلامی پاکستان کی نظریاتی سیاسی پشت بان جماعت ہے جس نے نہ صرف پاکستان میں نظریاتی سیاست کو عملا ایک زندہ وجود بخشا ہے بلکہ اپنے نظریاتی وجود کو ملکی جغرافیائی وجود کے ساتھ لازم و […]

تراشے ( اُردو ادب سے منتخب مختصر تحریریں )

 شیطان کیا چاہتا ہے  شیطان تمھیں ناکام دیکھنا چاہتا ہے۔۔۔دین میں بھی اور دنیا میں بھی اسی لئے وہ تم میں تفرقہ ڈالتا ہے۔۔ ریا کے بعد تفرقہ تمھاری دین و دنیا کی تباہی کا سب سے بڑا سبب بنتا ہے۔۔اور ہان تم اس وقت تک ایک نہیں ہو سکتے اور کامیاب نہیں ہو سکتے […]