تحریر: ڈاکٹر خالد مسعود صادق اس حقیقت میں نا تو اب کوئی ابہام رہا اور نہ تردّد کہ یہ کہا جائے کہ پاکستان میں دہشت گردی کے تمام واقعات میں بھارت افغان اتحاد مُتحرک ہے۔ پاکستان گذشتہ کئی دہائیوں سے اس اتحاد کی دہشت گرد کاروائیوں کا شکار رہا ہے جس کو دوام دہشت گردی […]

مدینہ طیبہ سے ریاض کا سفر(تیسری قسط)
کو ہ سلیمان سے احمد خان لغاری اپنے سفر نامہ کی پہلی اور دوسری قسط میں سعودی عرب کے شہر القصیم کا ذکر کیا گیا جو کھجوروں کے اعتبار سے معروف ہے اور مدینہ سے ریاض موٹر وے کے قریب ہے۔ اپنی تحریر میں لفظ “القسیم ” لکھا ہے جبکہ سعودی عرب کے شہر مکہ […]

مدینہ طیبہ سے ریاض کا سفر(دوسری قسط)
کو ہ سلیمان سے احمد خان لغاری گذشتہ قسط میں سعودی عرب کے مشہور شہر القسیم میں نماز مغرب کی ادائیگی کا ذکر کیا تھا نماز کے بعد چائے پی اور آگے کا سفر شروع کیا۔ القسیم کھجوروں کی ورائٹی کے اعتبار سے مشہور زمانہ ہے اور ان کھجوروں کے باغات کو باالخصوص پاکستانی ٹھیکہ […]

اُردو شاعری سے منتخب کردہ
فراقِ یار کی بارش، ملال کا موسم ہمارے شہر میں اترا کمال کا موسم وہ اک دعا میری، جو نامراد لوٹ آئی زباں سے روٹھ گیا پھر سوال کا موسم بہت دنوں سے میرے نیم وا دریچوں میں ٹھہر گیا ہے تمہارے خیال کا موسم جو بے یقیں ہو بہاریں اجڑ بھی سکتی ہیں تو […]

ایک اور سازش میری ریاست کے خلاف
ایک اور سازش میری ریاست کے خلاف تحریر : افضال گل کوئٹہ اس وقت پنجابیوں کیلئے قبرستان ثابت ہو رہا ہے۔پے در پے دہشتگردانہ کارروائیاں اور بے گناہ مزدوروں کا قتل عام کیا جا رہا ہے۔پہلے تو دہشتگرد وہاں پر بلا تفریق پنجابی ، بلوچ ، سندھی یا پٹھان کا فرق کئے بغیر سب کو […]

غلطی کہاں پر ہوئی؟
تحریر : افضال گل ملک پاکستان اللّٰہ تعالیٰ کے رازوں میں ایک راز کہوں تو زیادہ بہتر ہوگا۔یہ ملک یہاں پر اکثریت چور اور ملک دشمن ہونے کے باوجود بھی قائم ہے۔میرے ملک میں ایک روپے سے لیکر اربوں کھربوں تک کے چور موجود ہیں۔یہاں تک کہ کام چور بھی پائے جاتے ہیں۔ اس ملک […]

مدینہ سے ریاض کا سفر
کو ہ سلیمان سے احمد خان لغاری مدینہ سے ریاض جوکہ سعودی عرب کا دارلخلافہ ہے تقریباً آٹھ سو کلو میٹردور ہے، لق دق صحرا جسمیں مختلف رنگوں کی ریت اور ٹیلے، چھوٹے بڑے پہاڑ دیکھ کر دنگ رہ گیا، بڑی موٹر وے جس کے اطراف میں مضبوط باڑ لگی ہوئی تھی تاکہ کوئی شخص […]
ادائیگی عمرہ اور روضہ رسولؐ پر حاضری
کو ہ سلیمان سے احمد خان لغاری گذشتہ چار سال سے غم دوران میں شدید الجھا رہا لیکن اللہ کی رحمت سے مایوس نہیں تھا اور ہمیشہ پر امید رہا کہ ایک بار پھر عمرہ کیلئے ضرور جاؤں گا اور رحمتہ العالمین کے دراقدس پر حاضری دوں گا اللہ کے حضور جو گذرشات پیش کر […]
اُردو شاعری سے انتخاب
چلو کہ کوچۂ دلدار چل کے دیکھتے ہیں کسے کسے ہے یہ آزار چل کے دیکھتے ہیں سنا ہے ایسا مسیحا کہیں سے آیا ہے کہ اس کو شہر کے بیمار چل کے دیکھتے ہیں ہم اپنے بت کو، زلیخا لیے ہے یوسف کو ہے کون رونق بازار چل کے دیکھتے ہیں سنا ہے دیر […]
ٹی ٹی پی کا نیا اعلامیہ اور نیشنل کاؤنٹر اسٹریٹیجی کی خامیاں
ٹی ٹی پی کا نیا اعلامیہ اور نیشنل کاؤنٹر اسٹریٹیجی کی خامیاں میجر (ر) ساجد مسعود صادق “ تحریک طالبان پاکستان” (ٹی ٹی پی) جسے حال ہی میں پاکستان میں “خوارج” کا سرکاری طور پر ٹائٹل دیا گیاہے کے سربراہ محمد خُراسانی کے نئے اعلامیے میں افواج پاکستان کے زیر ِانتظام چلنے والے اداروں یا […]